IntroSurah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 107

  1. اَلَمْ تَعْلَمْ اَنَّ اللّٰهَ لَهٗ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ وَ مَا لَكُمْ مِّنْ دُوْنِ اللّٰهِ مِنْ وَّلِیٍّ وَّ لَا نَصِیْرٍ﴿107﴾

    1. اَلَمْ تَعْلَمْکیا نہیں جانتے تم
    2. اَنَّ اللہکہ اللہ
    3. لَهُاس کے لئے
    4. مُلْكُبادشاہت
    5. السَّمَاوَاتِآسمانوں
    6. وَالْاَرْضِاور زمین
    7. وَمَااور نہیں
    8. لَكُمْتمہارے لئے
    9. مِنْسے
    10. دُوْنِ اللہِاللہ کے سوا
    11. مِنْکوئی
    12. وَلِيٍّحامی
    13. وَ لَااور نہ
    14. نَصِیْرٍمددگار
Translation · Aasan Quran
کیا تمہیں یہ معلوم نہیں کہ اللہ وہ ذات ہے کہ آسمانوں اور زمین کی سلطنت تنہا اسی کی ہے، اور اللہ کے سوا نہ کوئی تمہارا رکھوالا ہے نہ مددگار ؟
The commentary on this passage starts at ayah 2:106.Read it