تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 2. Al-Baqara · Ayah 107
اَلَمْ تَعْلَمْ اَنَّ اللّٰهَ لَهٗ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ وَ مَا لَكُمْ مِّنْ دُوْنِ اللّٰهِ مِنْ وَّلِیٍّ وَّ لَا نَصِیْرٍ﴿107﴾
- اَلَمْ تَعْلَمْکیا نہیں جانتے تم
- اَنَّ اللہکہ اللہ
- لَهُاس کے لئے
- مُلْكُبادشاہت
- السَّمَاوَاتِآسمانوں
- وَالْاَرْضِاور زمین
- وَمَااور نہیں
- لَكُمْتمہارے لئے
- مِنْسے
- دُوْنِ اللہِاللہ کے سوا
- مِنْکوئی
- وَلِيٍّحامی
- وَ لَااور نہ
- نَصِیْرٍمددگار
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تمہیں معلوم نہیں کہ آسمانوں اور زمین کی بادشاہت خدا ہی کی ہے، اور خدا کے سوا تمہارا کوئی دوست اور مدد گار نہیں