IntroSurah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 145

  1. وَ لَئِنْ اَتَیْتَ الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْكِتٰبَ بِكُلِّ اٰیَةٍ مَّا تَبِعُوْا قِبْلَتَكَ١ۚ وَ مَاۤ اَنْتَ بِتَابِعٍ قِبْلَتَهُمْ١ۚ وَ مَا بَعْضُهُمْ بِتَابِعٍ قِبْلَةَ بَعْضٍ١ؕ وَ لَئِنِ اتَّبَعْتَ اَهْوَآءَهُمْ مِّنْۢ بَعْدِ مَا جَآءَكَ مِنَ الْعِلْمِ١ۙ اِنَّكَ اِذًا لَّمِنَ الظّٰلِمِیْنَۘ﴿145﴾

    1. وَلَئِنْاور اگر
    2. أَتَيْتَآپ لائیں
    3. الَّذِيْنَجنہیں
    4. أُوْتُوا الْكِتَابَدی گئی کتاب (اہل کتاب)
    5. بِكُلِّتمام
    6. اٰيَةٍنشانیاں
    7. مَّا تَبِعُوْاوہ پیروی نہ کرینگے
    8. قِبْلَتَکَآپ کا قبلہ
    9. وَمَااور نہ
    10. أَنْتَآپ
    11. بِتَابِعٍپیروی کرنے والے
    12. قِبْلَتَهُمْان کا قبلہ
    13. وَمَااور نہیں
    14. بَعْضُهُمْان سے کوئی
    15. بِتَابِعٍپیروی کرنے والا
    16. قِبْلَةَقبلہ
    17. بَعْضٍکسی
    18. وَلَئِنِاور اگر
    19. اتَّبَعْتَآپ نے پیروی کی
    20. أَهْوَآءَهُمْان کی خواہشات
    21. مِنْ بَعْدِاس کے بعد
    22. مَا جَآءَکَکہ آچکا آپ کے پاس
    23. مِنَ الْعِلْمِعلم
    24. إِنَّکَبیشک آپ
    25. إِذًااب
    26. لَّمِنَسے
    27. الظَّالِمِيْنَبےانصاف
Translation · Aasan Quran
اور جن لوگوں کو کتاب دی گئی تھی اگر تم ان کے پاس ہر قسم کی نشانیاں لے آؤ تب بھی یہ تمہارے قبلے کی پیروی نہیں کریں گے۔ اور نہ تم ان کے قبلے پر عمل کرنے والے ہو، نہ یہ ایک دوسرے کے قبلے پر عمل کرنے والے ہیں (95) اور جو علم تمہارے پاس آچکا ہے اس کے بعد اگر کہیں تم نے ان کی خواہشات کی پیروی کرلی تو اس صورت میں یقینا تمہارا شمار ظالموں میں ہوگا۔
Tafseer · Aasan Quran

95: وَمَا أَنْتَ بِتَابِعٍ قِبْلَتَهُمْ ، میں یہ اعلان کردیا گیا کہ اب قیامت تک کے لئے آپ کا قبلہ بیت اللہ ہی رہے گا، اس سے یہود و نصاری کے ان خیالات کا قطع کرنا مقصود تھا کہ مسلمانوں کے قبلہ کو تو کوئی قرار نہیں۔

وَلَئِنِ اتَّبَعْتَ أَهْوَاءَهُمْ ، یہ خطاب رسول اللہ ﷺ کو بطور فرض محال کے ہے جس کے وقوع کا کوئی احتمال نہیں، اور دراصل سنانا امت محمدیہ کو ہے کہ اس کی خلاف ورزی نہ کریں۔