آسان قرآن
Aasan Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 16
اُولٰٓئِكَ الَّذِیْنَ اشْتَرَوُا الضَّلٰلَةَ بِالْهُدٰى١۪ فَمَا رَبِحَتْ تِّجَارَتُهُمْ وَ مَا كَانُوْا مُهْتَدِیْنَ﴿16﴾
- أُولَٰئِکَیہی لوگ
- الَّذِينَجنہوں نے
- اشْتَرَوُاخرید لی
- الضَّلَالَةَگمراہی
- بِالْهُدَىٰہدایت کے بدلے
- فَمَا رَبِحَتْکوئی فائدہ نہ دیا
- تِجَارَتُهُمْان کی تجارت نے
- وَمَا کَانُوااور نہ تھے
- مُهْتَدِينَوہ ہدایت پانے والے
Translation · Aasan Quran
یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے ہدایت کے بدلے گمراہی خرید لی ہے لہٰذا نہ ان کی تجارت میں نفع ہوا اور نہ انہیں صحیح راستہ نصیب ہوا۔