آسان قرآن
Aasan Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 179
وَ لَكُمْ فِی الْقِصَاصِ حَیٰوةٌ یّٰۤاُولِی الْاَلْبَابِ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُوْنَ﴿179﴾
- وَلَكُمْاور تمہارے لیے
- فِيمیں
- الْقِصَاصِقصاص
- حَيٰوةٌزندگی
- يّٰٓاُولِي الْاَلْبَابِاے عقل والو
- لَعَلَّكُمْتاکہ تم
- تَتَّقُوْنَپرہیزگار ہوجاؤ
Translation · Aasan Quran
اور اے عقل رکھنے والو ! تمہارے لئے قصاص میں زندگی (کا سامان ہے) امید ہے کہ تم (اس کی خلاف ورزی سے) بچو گے۔