IntroSurah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 207

  1. وَ مِنَ النَّاسِ مَنْ یَّشْرِیْ نَفْسَهُ ابْتِغَآءَ مَرْضَاتِ اللّٰهِ١ؕ وَ اللّٰهُ رَءُوْفٌۢ بِالْعِبَادِ﴿207﴾

    1. وَاور
    2. مِنَسے
    3. النَّاسِلوگ
    4. مَنْجو
    5. يَّشْرِيْبیچ ڈالتا ہے
    6. نَفْسَهُاپنی جان
    7. ابْتِغَآءَحاصل کرنا
    8. مَرْضَاتِرضا
    9. اللّٰهِاللہ
    10. وَاللّٰهُاور اللہ
    11. رَءُوْفٌمہربان
    12. بِالْعِبَادِبندوں پر
Translation · Aasan Quran
اور یقین کرو وہ بہت برابچھونا ہے، اور (دوسری طرف) لوگوں میں وہ شخص بھی ہے جو اللہ کی خوشنودی کی خاطر اپنی جان کا سودا کرلیتا ہے، (137) اور اللہ (ایسے) بندوں پر بڑا مہربان ہے ،۔
Tafseer · Aasan Quran

137: یہ ان صحابہ کرام کا ذکر ہے جنہوں نے اپنی جانیں اسلام کے مقاصد کے لیے کھپا رکھی تھیں۔ ایسے کئی صحابہ کے واقعات مفسرین نے ذکر کیے ہیں۔