آسان قرآن
Aasan Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 208
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا ادْخُلُوْا فِی السِّلْمِ كَآفَّةً١۪ وَّ لَا تَتَّبِعُوْا خُطُوٰتِ الشَّیْطٰنِ١ؕ اِنَّهٗ لَكُمْ عَدُوٌّ مُّبِیْنٌ﴿208﴾
- يٰٓاَيُّهَااے
- الَّذِيْنَ اٰمَنُواجو لوگ ایمان لائے
- ادْخُلُوْاتم داخل ہوجاؤ
- فِيمیں
- السِّلْمِاسلام
- كَآفَّةًپورے پورے
- وَاور
- لَا تَتَّبِعُوْانہ پیروی کرو
- خُطُوٰتِقدم
- الشَّيْطٰنِشیطان
- اِنَّهٗبیشک وہ
- لَكُمْتمہارا
- عَدُوٌّدشمن
- مُّبِيْنٌکھلا
Translation · Aasan Quran
اے ایمان والو ! اسلام میں پورے کے پورے داخل ہوجاؤ، اور شیطان کے نقش قدم پر نہ چلو، یقین جانو وہ تمہارا کھلا دشمن ہے