IntroSurah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 213

  1. كَانَ النَّاسُ اُمَّةً وَّاحِدَةً١۫ فَبَعَثَ اللّٰهُ النَّبِیّٖنَ مُبَشِّرِیْنَ وَ مُنْذِرِیْنَ١۪ وَ اَنْزَلَ مَعَهُمُ الْكِتٰبَ بِالْحَقِّ لِیَحْكُمَ بَیْنَ النَّاسِ فِیْمَا اخْتَلَفُوْا فِیْهِ١ؕ وَ مَا اخْتَلَفَ فِیْهِ اِلَّا الَّذِیْنَ اُوْتُوْهُ مِنْۢ بَعْدِ مَا جَآءَتْهُمُ الْبَیِّنٰتُ بَغْیًۢا بَیْنَهُمْ١ۚ فَهَدَى اللّٰهُ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لِمَا اخْتَلَفُوْا فِیْهِ مِنَ الْحَقِّ بِاِذْنِهٖ١ؕ وَ اللّٰهُ یَهْدِیْ مَنْ یَّشَآءُ اِلٰى صِرَاطٍ مُّسْتَقِیْمٍ﴿213﴾

    1. كَانَتھے
    2. النَّاسُلوگ
    3. اُمَّةًامت
    4. وَّاحِدَةًایک
    5. فَبَعَثَپھر بھیجے
    6. اللّٰهُاللہ
    7. النَّبِيّٖنَنبی
    8. مُبَشِّرِيْنَخوشخبری دینے والے
    9. وَاور
    10. مُنْذِرِيْنَڈرانے والے
    11. وَاَنْزَلَاور نازل کی
    12. مَعَهُمُان کے ساتھ
    13. الْكِتٰبَکتاب
    14. بِالْحَقِّبرحق
    15. لِيَحْكُمَتاکہ فیصلہ کرے
    16. بَيْنَدرمیان
    17. النَّاسِلوگ
    18. فِيْمَاجس میں
    19. اخْتَلَفُوْاانہوں نے اختلاف کیا
    20. فِيْهِاس میں
    21. وَمَااور نہیں
    22. اخْتَلَفَاختلاف کیا
    23. فِيْهِاس میں
    24. اِلَّامگر
    25. الَّذِيْنَجنہیں
    26. اُوْتُوْهُدی گئی
    27. مِنْۢ بَعْدِبعد
    28. مَاجو۔ جب
    29. جَآءَتْهُمُآئے ان کے پاس
    30. الْبَيِّنٰتُواضح حکم
    31. بَغْيًۢاضد
    32. بَيْنَهُمْان کے درمیان ( آپس کی)
    33. فَهَدَىپس ہدایت دی
    34. اللّٰهُاللہ
    35. الَّذِيْنَجو لوگ
    36. اٰمَنُوْاایمان لائے
    37. لِمَالیے۔ جو
    38. اخْتَلَفُوْاجو انہوں نے اختلاف کیا
    39. فِيْهِاس میں
    40. مِنَسے (پر)
    41. الْحَقِّسچ
    42. بِاِذْنِهٖاپنے اذن سے
    43. وَاللّٰهُاور اللہ
    44. يَهْدِيْہدایت دیتا ہے
    45. مَنْجسے
    46. يَّشَآءُوہ چاہتا ہے
    47. اِلٰىطرف راستہ
    48. صِرَاطٍراستہ
    49. مُّسْتَقِيْمٍسیدھا
Translation · Aasan Quran
(شروع میں) سارے انسان ایک ہی دین کے پیرو تھے، پھر (جب ان میں اختلاف ہوا تو) اللہ نے نبی بھیجے جو (حق والوں کو) خوشخبری سناتے، اور (باطل والوں کو) ڈراتے تھے، اور ان کے ساتھ حق پر مشتمل کتاب نازل کی، تاکہ وہ لوگوں کے درمیان ان باتوں کا فیصلہ کرے جن میں ان کا اختلاف تھا۔ اور (افسوس کی بات یہ ہے کہ) کسی اور نے نہیں بلکہ خود انہوں نے جن کو وہ کتاب دی گئی تھی، روشن دلائل آجانے کے بعد بھی، صرف باہمی ضد کی وجہ سے اسی (کتاب) میں اختلاف نکال لیا، پھر جو لوگ ایمان لائے اللہ نے انہیں اپنے حکم سے حق کی ان باتوں میں راہ راست تک پہنچایا جن میں انہوں نے اختلاف کیا تھا، اور اللہ جسے چاہتا ہے راہ راست تک پہنچا دیتا ہے۔
The commentary on this passage starts at ayah 2:212.Read it