IntroSurah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 214

  1. اَمْ حَسِبْتُمْ اَنْ تَدْخُلُوا الْجَنَّةَ وَ لَمَّا یَاْتِكُمْ مَّثَلُ الَّذِیْنَ خَلَوْا مِنْ قَبْلِكُمْ١ؕ مَسَّتْهُمُ الْبَاْسَآءُ وَ الضَّرَّآءُ وَ زُلْزِلُوْا حَتّٰى یَقُوْلَ الرَّسُوْلُ وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا مَعَهٗ مَتٰى نَصْرُ اللّٰهِ١ؕ اَلَاۤ اِنَّ نَصْرَ اللّٰهِ قَرِیْبٌ﴿214﴾

    1. اَمْکیا
    2. حَسِبْتُمْتم خیال کرتے ہو
    3. اَنْکہ
    4. تَدْخُلُواتم داخل ہوجاؤگے
    5. الْجَنَّةَجنت
    6. وَلَمَّااور جبکہ نہیں
    7. يَاْتِكُمْآئی تم پر
    8. مَّثَلُجیسے
    9. الَّذِيْنَجو
    10. خَلَوْاگزرے
    11. مِنْسے
    12. قَبْلِكُمْتم سے پہلے
    13. مَسَّتْهُمُپہنچی انہیں
    14. الْبَاْسَآءُسختی
    15. وَالضَّرَّآءُاور تکلیف
    16. وَزُلْزِلُوْااور وہ ہلادئیے گئے
    17. حَتّٰىیہانتک
    18. يَقُوْلَکہنے لگے
    19. الرَّسُوْلُرسول
    20. وَالَّذِيْنَاور وہ جو
    21. اٰمَنُوْاایمان لائے
    22. مَعَهٗان کے ساتھ
    23. مَتٰىکب
    24. نَصْرُ اللّٰهِاللہ کی مدد
    25. اَلَآآگاہ رہو
    26. اِنَّبیشک
    27. نَصْرَمدد
    28. اللّٰهِاللہ
    29. قَرِيْبٌقریب
Translation · Aasan Quran
(مسلمانو) کیا تم نے یہ سمجھ رکھا ہے کہ تم جنت میں (یونہی) داخل ہوجاؤ گے، حالانکہ ابھی تمہیں اس جیسے حالات پیش نہیں آئے جیسے ان لوگوں کو پیش آئے تھے جو تم سے پہلے ہوگزرے ہیں۔ ان پر سختیاں اور تکلیفیں آئیں، اور انہیں ہلا ڈالا گیا، یہاں تک کہ رسول اور ان کے ایمان والے ساتھ بول اٹھے کہ“ اللہ کی مدد کب آئے گی ؟”یا درکھو ! اللہ کی مدد نزدیک ہے۔
The commentary on this passage starts at ayah 2:212.Read it