IntroSurah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 216

  1. كُتِبَ عَلَیْكُمُ الْقِتَالُ وَ هُوَ كُرْهٌ لَّكُمْ١ۚ وَ عَسٰۤى اَنْ تَكْرَهُوْا شَیْئًا وَّ هُوَ خَیْرٌ لَّكُمْ١ۚ وَ عَسٰۤى اَنْ تُحِبُّوْا شَیْئًا وَّ هُوَ شَرٌّ لَّكُمْ١ؕ وَ اللّٰهُ یَعْلَمُ وَ اَنْتُمْ لَا تَعْلَمُوْنَ۠ع﴿216﴾

    1. كُتِبَ عَلَيْكُمُتم پر فرض کی گئی
    2. الْقِتَالُجنگ
    3. وَھُوَاور وہ
    4. كُرْهٌناگوار
    5. لَّكُمْتمہارے لیے
    6. وَعَسٰٓىاور ممکن ہے
    7. اَنْکہ
    8. تَكْرَھُوْاتم ناپسند کرو
    9. شَيْئًاایک چیز
    10. وَّھُوَاور وہ
    11. خَيْرٌبہتر
    12. لَّكُمْتمہارے لیے
    13. وَعَسٰٓىاور ممکن ہے
    14. اَنْکہ
    15. تُحِبُّوْاتم پسند کرو
    16. شَيْئًاایک چیز
    17. وَّھُوَاور وہ
    18. شَرٌّبری
    19. لَّكُمْتمہارے لیے
    20. وَاللّٰهُاور اللہ
    21. يَعْلَمُجانتا ہے
    22. وَاَنْتُمْاور تم
    23. لَا تَعْلَمُوْنَنہیں جانتے
Translation · Aasan Quran
تم پر (دشمنوں سے) جنگ کرنا فرض کیا گیا ہے، اور وہ تم پر گراں ہے، اور یہ عین ممکن ہے کہ تم ایک چیز کو برا سمجھو حالانکہ وہ تمہارے حق میں بہتر ہو، اور یہ بھی ممکن ہے کہ تم ایک چیز کو پسند کرو، حالانکہ وہ تمہارے حق میں بری ہو، اور (اصل حقیقت تو) اللہ جانتا ہے، اور تم نہیں جانتے۔
The commentary on this passage starts at ayah 2:212.Read it