IntroSurah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 234

  1. وَ الَّذِیْنَ یُتَوَفَّوْنَ مِنْكُمْ وَ یَذَرُوْنَ اَزْوَاجًا یَّتَرَبَّصْنَ بِاَنْفُسِهِنَّ اَرْبَعَةَ اَشْهُرٍ وَّ عَشْرًا١ۚ فَاِذَا بَلَغْنَ اَجَلَهُنَّ فَلَا جُنَاحَ عَلَیْكُمْ فِیْمَا فَعَلْنَ فِیْۤ اَنْفُسِهِنَّ بِالْمَعْرُوْفِ١ؕ وَ اللّٰهُ بِمَا تَعْمَلُوْنَ خَبِیْرٌ﴿234﴾

    1. وَالَّذِيْنَاور جو لوگ
    2. يُتَوَفَّوْنَوفات پاجائیں
    3. مِنْكُمْتم سے
    4. وَيَذَرُوْنَاور چھوڑ جائیں
    5. اَزْوَاجًابیویاں
    6. يَّتَرَبَّصْنَوہ انتظار میں رکھیں
    7. بِاَنْفُسِهِنَّاپنے آپ کو
    8. اَرْبَعَةَچار
    9. اَشْهُرٍمہینے
    10. وَّعَشْرًااور دس دن
    11. فَاِذَاپھر جب
    12. بَلَغْنَوہ پہنچ جائیں
    13. اَجَلَهُنَّاپنی مدت (عدت)
    14. فَلَا جُنَاحَتو نہیں گناہ
    15. عَلَيْكُمْتم پر
    16. فِيْمَامیں۔ جو
    17. فَعَلْنَوہ کریں
    18. فِيْٓمیں
    19. اَنْفُسِهِنَّاپنی جانیں (اپنے حق)
    20. بِالْمَعْرُوْفِدستور کے مطابق
    21. وَاللّٰهُاور اللہ
    22. بِمَا تَعْمَلُوْنَجو تم کرتے ہو اس سے
    23. خَبِيْرٌباخبر
Translation · Aasan Quran
اور تم میں سے جو لوگ وفات پاجائیں، اور بیویاں چھوڑ کر جائیں تو وہ بیویاں اپنے آپ کو چار مہینے اور دس دن انتظار میں رکھیں گی، پھر جب وہ اپنی (عدت کی) میعاد کو پہنچ جائیں تو وہ اپنے بارے میں جو کاروائی (مثلا دوسرا نکاح) قاعدے کے مطابق کریں تو تم پر کچھ گناہ نہیں، اور جو کچھ تم کرتے ہو اللہ اس سے پوری طرح باخبر ہے۔
The commentary on this passage starts at ayah 2:233.Read it