آسان قرآن
Aasan Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 256
لَاۤ اِكْرَاهَ فِی الدِّیْنِ١ۙ۫ قَدْ تَّبَیَّنَ الرُّشْدُ مِنَ الْغَیِّ١ۚ فَمَنْ یَّكْفُرْ بِالطَّاغُوْتِ وَ یُؤْمِنْۢ بِاللّٰهِ فَقَدِ اسْتَمْسَكَ بِالْعُرْوَةِ الْوُثْقٰى١ۗ لَا انْفِصَامَ لَهَا١ؕ وَ اللّٰهُ سَمِیْعٌ عَلِیْمٌ﴿256﴾
- لَآ اِكْرَاهَنہیں زبردستی
- فِيمیں
- الدِّيْنِدین
- قَدْ تَّبَيَّنَبیشک جدا ہوگئی
- الرُّشْدُہدایت
- مِنَسے
- الْغَيِّگمراہی
- فَمَنْپس جو
- يَّكْفُرْنہ مانے
- بِالطَّاغُوْتِگمراہ کرنے والے کو
- وَيُؤْمِنْاور ایمان لائے
- بِاللّٰهِاللہ پر
- فَقَدِپس تحقیق
- اسْتَمْسَكَاس نے تھام لیا
- بِالْعُرْوَةِحلقہ کو
- الْوُثْقٰىمضبوطی
- لَا انْفِصَامَلوٹنا نہیں
- لَهَااس کو
- وَاللّٰهُاور اللہ
- سَمِيْعٌسننے والا
- عَلِيْمٌجاننے والا
Translation · Aasan Quran
دین کے معاملے میں کوئی زبردستی نہیں ہے، ہدایت کا راستہ گمراہی سے ممتاز ہو کر واضح ہوچکا، اس کے بعد جو شخص طاغوت کا انکار کر کے اللہ پر ایمان لے آئے گا، اس نے ایک مضبوط کنڈا تھام لیا جس کے ٹوٹنے کا کوئی امکان نہیں، اور اللہ خوب سننے والا، سب کچھ جاننے والا ہے۔