آسان قرآن
Aasan Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 28
كَیْفَ تَكْفُرُوْنَ بِاللّٰهِ وَ كُنْتُمْ اَمْوَاتًا فَاَحْیَاكُمْ١ۚ ثُمَّ یُمِیْتُكُمْ ثُمَّ یُحْیِیْكُمْ ثُمَّ اِلَیْهِ تُرْجَعُوْنَ﴿28﴾
- کَيْفَکس طرح
- تَكْفُرُوْنَتم کفر کرتے ہو
- بِاللہِاللہ کا
- وَكُنْتُمْاور تم تھے
- اَمْوَاتًابےجان
- فَاَحْيَاكُمْسو اس نے تمہیں زندگی بخشی
- ثُمَّ يُمِیْتُكُمْپھر وہ تمہیں مارے گا
- ثُمَّپھر
- يُحْيِیْكُمْتمہیں جلائے گا
- ثُمَّپھر
- اِلَيْهِاس کی طرف
- تُرْجَعُوْنَلوٹائے جاؤگے
Translation · Aasan Quran
تم اللہ کے ساتھ کفر کا طرز عمل آخر کیسے اختیار کرلیتے ہو حالانکہ تم بےجان تھے اسی نے تمہیں زندگی بخشی پھر وہی تمہیں موت دے گا پھر وہی تم کو (دوبارہ) زندہ کرے گا اور پھر تم اسی کے پاس لوٹ کر جاؤ گے