IntroSurah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 2. Al-Baqara · Ayah 70

  1. قَالُوا ادْعُ لَنَا رَبَّكَ یُبَیِّنْ لَّنَا مَا هِیَ١ۙ اِنَّ الْبَقَرَ تَشٰبَهَ عَلَیْنَا١ؕ وَ اِنَّاۤ اِنْ شَآءَ اللّٰهُ لَمُهْتَدُوْنَ﴿70﴾

    1. قَالُوْاانہوں نے کہا
    2. ادْعُدعا کریں
    3. لَنَاہمارے لیے
    4. رَبَّکَاپنا رب
    5. يُبَيِّنْوہ بتلادے
    6. لَنَاہمیں
    7. مَا هِيَوہ کیسی
    8. اِنَّکیونکہ
    9. الْبَقَرَگائے
    10. تَشَابَهَاشتباہ ہوگیا
    11. عَلَيْنَاہم پر
    12. وَاِنَّااور بیشک ہم
    13. اِنْاگر
    14. شَآءَچاہا
    15. اللّٰہُاللہ
    16. لَمُهْتَدُوْنَضرور ہدایت پالیں گے
Translation · Aasan Quran
انہوں نے (پھر) کہا کہ آپ ہماری خاطر اپنے رب سے درخواست کیجئے کہ ہمیں صاف صاف بتائے کہ وہ گائے کیسی ہو ؟ اس گائے نے تو ہمیں شبہ میں ڈال دیا ہے اور اللہ نے چاہا تو ہم ضرور اس کا پتہ لگالیں گے۔
The commentary on this passage starts at ayah 2:67.Read it