تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 2. Al-Baqara · Ayah 70
قَالُوا ادْعُ لَنَا رَبَّكَ یُبَیِّنْ لَّنَا مَا هِیَ١ۙ اِنَّ الْبَقَرَ تَشٰبَهَ عَلَیْنَا١ؕ وَ اِنَّاۤ اِنْ شَآءَ اللّٰهُ لَمُهْتَدُوْنَ﴿70﴾
- قَالُوْاانہوں نے کہا
- ادْعُدعا کریں
- لَنَاہمارے لیے
- رَبَّکَاپنا رب
- يُبَيِّنْوہ بتلادے
- لَنَاہمیں
- مَا هِيَوہ کیسی
- اِنَّکیونکہ
- الْبَقَرَگائے
- تَشَابَهَاشتباہ ہوگیا
- عَلَيْنَاہم پر
- وَاِنَّااور بیشک ہم
- اِنْاگر
- شَآءَچاہا
- اللّٰہُاللہ
- لَمُهْتَدُوْنَضرور ہدایت پالیں گے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
انہوں نے کہا کہ (اب کے) پروردگار سے پھر درخواست کیجئے کہ ہم کو بتا دے کہ وہ اور کس کس طرح کا ہو، کیونکہ بہت سے بیل ہمیں ایک دوسرے کے مشابہ معلوم ہوتے ہیں، (پھر) خدا نے چاہا تو ہمیں ٹھیک بات معلوم ہو جائے گی