IntroSurah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 25. Al-Furqaan · Ayah 64

  1. وَ الَّذِیْنَ یَبِیْتُوْنَ لِرَبِّهِمْ سُجَّدًا وَّ قِیَامًا﴿64﴾

    1. وَالَّذِيْنَاور جو
    2. يَبِيْتُوْنَرات کاٹتے ہیں
    3. لِرَبِّهِمْاپنے رب کے لیے
    4. سُجَّدًاسجدے کرتے
    5. وَّقِيَامًااور قیام کرتے
Translation · Aasan Quran
اور جو راتیں اس طرح گزارتے ہیں کہ اپنے پروردگار کے آگے (کبھی) سجدے میں ہوتے ہیں، اور (کبھی) قیام میں۔
The commentary on this passage starts at ayah 25:63.Read it