تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 25. Al-Furqaan · Ayah 64
وَ الَّذِیْنَ یَبِیْتُوْنَ لِرَبِّهِمْ سُجَّدًا وَّ قِیَامًا﴿64﴾
- وَالَّذِيْنَاور جو
- يَبِيْتُوْنَرات کاٹتے ہیں
- لِرَبِّهِمْاپنے رب کے لیے
- سُجَّدًاسجدے کرتے
- وَّقِيَامًااور قیام کرتے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جو وہ اپنے پروردگار کے آگے سجدے کرکے اور (عجز وادب سے) کھڑے رہ کر راتیں بسر کرتے ہیں