IntroSurah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 27. An-Naml · Ayah 5

  1. اُولٰٓئِكَ الَّذِیْنَ لَهُمْ سُوْٓءُ الْعَذَابِ وَ هُمْ فِی الْاٰخِرَةِ هُمُ الْاَخْسَرُوْنَ﴿5﴾

    1. اُولٰٓئِكَیہی لوگ
    2. الَّذِيْنَوہ لوگ جو
    3. لَهُمْان کے لیے
    4. سُوْٓءُبرا
    5. الْعَذَابِعذاب
    6. وَهُمْاور وہ
    7. فِي الْاٰخِرَةِآخرت میں
    8. هُمُوہ
    9. الْاَخْسَرُوْنَسب سے بڑھ کر خسارہ اٹھانے والے
Translation · Aasan Quran
یہی وہ لوگ ہیں جن کے لیے برا عذاب ہے اور وہی ہیں جو آخرت میں سب سے زیادہ نقصان اٹھانے والے ہیں۔
The commentary on this passage starts at ayah 27:4.Read it