تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 27. An-Naml · Ayah 5
اُولٰٓئِكَ الَّذِیْنَ لَهُمْ سُوْٓءُ الْعَذَابِ وَ هُمْ فِی الْاٰخِرَةِ هُمُ الْاَخْسَرُوْنَ﴿5﴾
- اُولٰٓئِكَیہی لوگ
- الَّذِيْنَوہ لوگ جو
- لَهُمْان کے لیے
- سُوْٓءُبرا
- الْعَذَابِعذاب
- وَهُمْاور وہ
- فِي الْاٰخِرَةِآخرت میں
- هُمُوہ
- الْاَخْسَرُوْنَسب سے بڑھ کر خسارہ اٹھانے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یہی لوگ ہیں جن کے لئے بڑا عذاب ہے اور وہ آخرت میں بھی وہ بہت نقصان اٹھانے والے ہیں