آسان قرآن
Aasan Quran · 28. Al-Qasas · Ayah 36
فَلَمَّا جَآءَهُمْ مُّوْسٰى بِاٰیٰتِنَا بَیِّنٰتٍ قَالُوْا مَا هٰذَاۤ اِلَّا سِحْرٌ مُّفْتَرًى وَّ مَا سَمِعْنَا بِهٰذَا فِیْۤ اٰبَآئِنَا الْاَوَّلِیْنَ﴿36﴾
- فَلَمَّاپھر جب
- جَآءَهُمْآیا ان کے پاس
- مُّوْسٰيموسیٰ
- بِاٰيٰتِنَاہماری نشانیوں کے ساتھ
- بَيِّنٰتٍکھلی۔ واضح
- قَالُوْاوہ بولے
- مَا هٰذَآنہیں ہے یہ
- اِلَّامگر
- سِحْرٌایک جادو
- مُّفْتَرًىافترا کیا ہوا
- وَّاور
- مَا سَمِعْنَانہیں سنا ہے ہم نے
- بِهٰذَایہ۔ ایسی بات
- فِيْٓمیں
- اٰبَآئِنَا الْاَوَّلِيْنَاپنے اگلے باپ دادا
Translation · Aasan Quran
چنانچہ جب موسیٰ ان کے پاس ہماری کھلی ہوئی نشانیاں لے کر پہنچے تو انہوں نے کہا : یہ کچھ نہیں، بس بناوٹی جادو ہے، اور ہم نے یہ بات اپنے پچھلے باپ دادوں میں نہیں سنی۔