آسان قرآن
Aasan Quran · 28. Al-Qasas · Ayah 37
وَ قَالَ مُوْسٰى رَبِّیْۤ اَعْلَمُ بِمَنْ جَآءَ بِالْهُدٰى مِنْ عِنْدِهٖ وَ مَنْ تَكُوْنُ لَهٗ عَاقِبَةُ الدَّارِ١ؕ اِنَّهٗ لَا یُفْلِحُ الظّٰلِمُوْنَ﴿37﴾
- وَقَالَاور کہا
- مُوْسٰيموسیٰ
- رَبِّيْٓمیرا رب
- اَعْلَمُخوب جانتا ہے
- بِمَنْاس کو جو
- جَآءَلایا
- بِالْهُدٰىہدایت
- مِنْ عِنْدِهٖاس کے پاس سے
- وَمَنْاور جس
- تَكُوْنُہوگا۔ ہے
- لَهٗاس کے لیے
- عَاقِبَةُ الدَّارِآخرت کا اچھا گھر
- اِنَّهٗبیشک وہ
- لَا يُفْلِحُنہیں فلاح پائیں گے
- الظّٰلِمُوْنَظالم (جمع)
Translation · Aasan Quran
اور موسیٰ نے کہا : میرا پروردگار خوب جانتا ہے کہ کون اس کے پاس سے ہدایت لے کر آیا ہے اور آخر کار بہتر ٹھکانا کس کے ہاتھ آئے گا، (23) یہ یقینی بات ہے کہ ظالم لوگ فلاح نہیں پائیں گے۔
Tafseer · Aasan Quran
23: ٹھکانے سے مراد دنیا بھی ہوسکتی ہے کہ دنیا میں اچھا انجام کس کا ہوگا کہ خاتمہ بخیر ہو، اور آخرت بھی مراد ہوسکتی ہے کہ آخرت میں انجام بہتر ہو۔