IntroSurah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 28. Al-Qasas · Ayah 46

  1. وَ مَا كُنْتَ بِجَانِبِ الطُّوْرِ اِذْ نَادَیْنَا وَ لٰكِنْ رَّحْمَةً مِّنْ رَّبِّكَ لِتُنْذِرَ قَوْمًا مَّاۤ اَتٰىهُمْ مِّنْ نَّذِیْرٍ مِّنْ قَبْلِكَ لَعَلَّهُمْ یَتَذَكَّرُوْنَ﴿46﴾

    1. وَمَا كُنْتَاور آپ نہ تھے
    2. بِجَانِبِکنارہ
    3. الطُّوْرِطور
    4. اِذْ نَادَيْنَاجب ہم نے پکارا
    5. وَلٰكِنْاور لیکن
    6. رَّحْمَةًرحمت
    7. مِّنْ رَّبِّكَاپنے رب سے
    8. لِتُنْذِرَتاکہ ڈر سناؤ
    9. قَوْمًاوہ قوم
    10. مَّآ اَتٰىهُمْنہیں آیا ان کے پاس
    11. مِّنْ نَّذِيْرٍکوئی ڈرانے والا
    12. مِّنْ قَبْلِكَآپ سے پہلے
    13. لَعَلَّهُمْتاکہ وہ
    14. يَتَذَكَّرُوْنَنصیحت پکڑیں
Translation · Aasan Quran
اور نہ تم اس وقت طور کے کنارے موجود تھے جب ہم نے (موسیٰ کو) پکارا تھا، بلکہ یہ تمہارے رب کی رحمت ہے (کہ تمہیں وحی کے ذریعے یہ باتیں بتائی جارہی ہیں) تاکہ تم اس قوم کو خبردار کرو جس کے پاس تم سے پہلے کوئی خبردار کرنے والا نہیں آیا، شاید وہ نصیحت قبول کرلیں۔
The commentary on this passage starts at ayah 28:44.Read it