آسان قرآن
Aasan Quran · 28. Al-Qasas · Ayah 47
وَ لَوْ لَاۤ اَنْ تُصِیْبَهُمْ مُّصِیْبَةٌۢ بِمَا قَدَّمَتْ اَیْدِیْهِمْ فَیَقُوْلُوْا رَبَّنَا لَوْ لَاۤ اَرْسَلْتَ اِلَیْنَا رَسُوْلًا فَنَتَّبِعَ اٰیٰتِكَ وَ نَكُوْنَ مِنَ الْمُؤْمِنِیْنَ﴿47﴾
- وَلَوْلَآاور اگر نہ ہوتا
- اَنْ تُصِيْبَهُمْکہ پہنچے انہیں
- مُّصِيْبَةٌکوئی مصیبت
- بِمَا قَدَّمَتْاس کے سبب۔ جو بھیجا
- اَيْدِيْهِمْان کے ہاتھ (ان کے اعمال)
- فَيَقُوْلُوْاتو وہ کہتے
- رَبَّنَااے ہمارے رب
- لَوْلَآکیوں نہ
- اَرْسَلْتَبھیجا تونے
- اِلَيْنَاہماری طرف
- رَسُوْلًاکوئی رسول
- فَنَتَّبِعَپس پیروی کرتے ہم
- اٰيٰتِكَتیرے احکام
- وَنَكُوْنَاور ہم ہوتے
- مِنَسے
- الْمُؤْمِنِيْنَایمان لانے والے
Translation · Aasan Quran
اور تاکہ جب ان لوگوں پر ان کے ہاتھوں کے کرتوت کی وجہ سے کوئی مصیبت آئی تو وہ یہ نہ کہہ سکیں کہ : ہمارے پروردگار ! آپ نے ہمارے پاس کوئی رسول کیوں نہیں بھیجا کہ ہم آپ کی آیتوں کی پیروی کرتے اور ایمان والوں میں بھی شامل ہوجاتے ؟