آسان قرآن
Aasan Quran · 28. Al-Qasas · Ayah 56
اِنَّكَ لَا تَهْدِیْ مَنْ اَحْبَبْتَ وَ لٰكِنَّ اللّٰهَ یَهْدِیْ مَنْ یَّشَآءُ١ۚ وَ هُوَ اَعْلَمُ بِالْمُهْتَدِیْنَ﴿56﴾
- اِنَّكَبیشک تم
- لَا تَهْدِيْہدایت نہیں دے سکتے
- مَنْ اَحْبَبْتَجس کو تم چاہو
- وَلٰكِنَّ اللّٰهَاور لیکن (بلکہ) اللہ
- يَهْدِيْہدایت دیتا ہے
- مَنْ يَّشَآءُجس کو وہ چاہتا ہے
- وَهُوَاور وہ
- اَعْلَمُخوب جانتا ہے
- بِالْمُهْتَدِيْنَہدایت پانے والوں کو
Translation · Aasan Quran
(اے پیغمبر) حقیقت یہ ہے کہ تم جس کو خود چاہو ہدایت تک نہیں پہنچا سکتے، بلکہ اللہ جس کو چاہتا ہے ہدایت تک پہنچا دیتا ہے، اور ہدایت قبول کرنے والوں کو وہی خوب جانتا ہے۔