IntroSurah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 29. Al-Ankaboot · Ayah 12

  1. وَ قَالَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا لِلَّذِیْنَ اٰمَنُوا اتَّبِعُوْا سَبِیْلَنَا وَ لْنَحْمِلْ خَطٰیٰكُمْ١ؕ وَ مَا هُمْ بِحٰمِلِیْنَ مِنْ خَطٰیٰهُمْ مِّنْ شَیْءٍ١ؕ اِنَّهُمْ لَكٰذِبُوْنَ﴿12﴾

    1. وَقَالَاور کہا
    2. الَّذِيْنَ كَفَرُوْاجن لوگوں نے کفر کیا (کافر)
    3. لِلَّذِيْنَ اٰمَنُواان لوگوں کو جو ایمان لائے
    4. اتَّبِعُوْاتم چلو
    5. سَبِيْلَنَاہماری راہ
    6. وَلْنَحْمِلْاور ہم اٹھا لیں گے
    7. خَطٰيٰكُمْتمہارے گناہ
    8. وَمَا هُمْحالانکہ وہ نہیں
    9. بِحٰمِلِيْنَاٹھانے والے
    10. مِنْسے
    11. خَطٰيٰهُمْان کے گناہ
    12. مِّنْ شَيْءٍکچھ
    13. اِنَّهُمْبیشک وہ
    14. لَكٰذِبُوْنَالبتہ جھوٹے
Translation · Aasan Quran
اور جن لوگوں نے کفر اپنا لیا ہے، انہوں نے ایمان والوں سے کہا کہ : ہمارے راستے کے پیچھے چلو تاکہ ہم تمہاری خطاؤں کا بوجھ اٹھالیں گے۔ حالانکہ وہ ان کی خطاؤں کا ذرا بھی بوجھ نہیں اٹھاسکتے، اور یہ لوگ یقینا بالکل جھوٹے ہیں۔
The commentary on this passage starts at ayah 29:11.Read it