IntroSurah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 29. Al-Ankaboot · Ayah 14

  1. وَ لَقَدْ اَرْسَلْنَا نُوْحًا اِلٰى قَوْمِهٖ فَلَبِثَ فِیْهِمْ اَلْفَ سَنَةٍ اِلَّا خَمْسِیْنَ عَامًا١ؕ فَاَخَذَهُمُ الطُّوْفَانُ وَ هُمْ ظٰلِمُوْنَ﴿14﴾

    1. وَلَقَدْ اَرْسَلْنَااور بیشک ہم نے بھیجا
    2. نُوْحًانوح کو
    3. اِلٰى قَوْمِهٖاس کی قوم کی طرف
    4. فَلَبِثَتو وہ رہے
    5. فِيْهِمْان میں
    6. اَلْفَ سَنَةٍہزار سال
    7. اِلَّامگر (کم)
    8. خَمْسِيْنَپچاس
    9. عَامًاسال
    10. فَاَخَذَهُمُپھر انہیں آپکڑا
    11. الطُّوْفَانُطوفان
    12. وَهُمْاور وہ
    13. ظٰلِمُوْنَظالم تھے
Translation · Aasan Quran
اور ہم نے نوح کو ان کی قوم کے پاس بھیجا تھا، چنانچہ پچاس کم ایک ہزار سال تک وہ ان کے درمیان رہے، پھر ان کو طوفان نے آپکڑا، اور وہ ظالم لوگ تھے۔
The commentary on this passage starts at ayah 29:13.Read it