آسان قرآن
Aasan Quran · 29. Al-Ankaboot · Ayah 19
اَوَ لَمْ یَرَوْا كَیْفَ یُبْدِئُ اللّٰهُ الْخَلْقَ ثُمَّ یُعِیْدُهٗ١ؕ اِنَّ ذٰلِكَ عَلَى اللّٰهِ یَسِیْرٌ﴿19﴾
- اَوَکیا
- لَمْ يَرَوْانہیں دیکھا انہوں نے
- كَيْفَکیسے
- يُبْدِئُابتداٗ کرتا ہے
- اللّٰهُاللہ
- الْخَلْقَپیدائش
- ثُمَّ يُعِيْدُهٗپھر دوبارہ پیدا کریگا اس کو
- اِنَّبیشک
- ذٰلِكَیہ
- عَلَي اللّٰهِاللہ پر
- يَسِيْرٌآسان
Translation · Aasan Quran
بھلا کیا ان لوگوں نے یہ نہیں دیکھا کہ اللہ کس طرح مخلوق کو شروع میں پیدا کرتا ہے ؟ پھر وہی اسے دوبارہ پیدا کرے گا، یہ کام تو اللہ کے لیے بہت آسان ہے۔