Mazhar-ul-Quran - Al-Baqara : 191
وَ اِنْ تُكَذِّبُوْا فَقَدْ كَذَّبَ اُمَمٌ مِّنْ قَبْلِكُمْ١ؕ وَ مَا عَلَى الرَّسُوْلِ اِلَّا الْبَلٰغُ الْمُبِیْنُ
وَاِنْ : اور اگر تُكَذِّبُوْا : تم جھٹلاؤگے فَقَدْ كَذَّبَ : تو جھٹلا چکی ہیں اُمَمٌ : بہت سی امتیں مِّنْ قَبْلِكُمْ : تم سے پہلی وَمَا : اور نہیں عَلَي : پر (ذمے) الرَّسُوْلِ : رسول اِلَّا : مگر الْبَلٰغُ : پہنچا دینا الْمُبِيْنُ : صاف طور پر
اور انہیں جہاں بھی پائو قتل کرو ، اور ان کا نکالو جہاں سے انہوں نے تمہیں نکالا ہے ، اور فتنہ مار ڈالنے سے زیادہ سخت ہے ، اور مسجد حرام کے پاس ان سے مت لڑو ، یہاں تک کہ وہ خود تم سے اس میں لڑیں ، اور اگر وہ لڑیں تم سے پس مار و ان کو ، اس طرح بدلہ ہے ، کفر کرنے والوں کا
Top