IntroSurah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 123

  1. لَیْسَ بِاَمَانِیِّكُمْ وَ لَاۤ اَمَانِیِّ اَهْلِ الْكِتٰبِ١ؕ مَنْ یَّعْمَلْ سُوْٓءًا یُّجْزَ بِهٖ١ۙ وَ لَا یَجِدْ لَهٗ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ وَلِیًّا وَّ لَا نَصِیْرًا﴿123﴾

    1. لَيْسَنہ
    2. بِاَمَانِيِّكُمْتمہاری آرزؤوں پر
    3. وَلَآاور نہ
    4. اَمَانِيِّآرزوئیں
    5. اَھْلِ الْكِتٰبِاہل کتاب
    6. مَنْ يَّعْمَلْجو کرے گا
    7. سُوْٓءًابرائی
    8. يُّجْزَ بِهٖاس کی سزا پائے گا
    9. وَلَا يَجِدْاور نہ پائے گا
    10. لَهٗاپنے لیے
    11. مِنْسے
    12. دُوْنِ اللّٰهِاللہ کے سوا
    13. وَلِيًّاکوئی دوست
    14. وَّلَا نَصِيْرًااور نہ مددگار
Translation · Aasan Quran
نہ تمہاری تمنائیں (جنت میں جانے کے لیے) کافی ہیں، نہ اہل کتاب کی آرزوئیں۔ جو بھی برا عمل کرے گا، اس کی سزا پائے گا، اور اللہ کے سوا اسے اپنا کوئی یارو مددگار نہیں ملے گا۔
The commentary on this passage starts at ayah 4:119.Read it