آسان قرآن
Aasan Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 27
وَ اللّٰهُ یُرِیْدُ اَنْ یَّتُوْبَ عَلَیْكُمْ١۫ وَ یُرِیْدُ الَّذِیْنَ یَتَّبِعُوْنَ الشَّهَوٰتِ اَنْ تَمِیْلُوْا مَیْلًا عَظِیْمًا﴿27﴾
- وَاللّٰهُاور اللہ
- يُرِيْدُچاہتا ہے
- اَنْکہ
- يَّتُوْبَتوجہ کرے
- عَلَيْكُمْتم پر
- وَيُرِيْدُاور چاہتے ہیں
- الَّذِيْنَ يَتَّبِعُوْنَجو لوگ پیروی کرتے ہیں
- الشَّهَوٰتِخواہشات
- اَنْکہ
- تَمِيْلُوْاپھر جاؤ
- مَيْلًاپھرجانا
- عَظِيْمًابہت زیادہ
Translation · Aasan Quran
اللہ تو چاہتا ہے کہ تمہاری طرف توجہ کرے، اور جو لوگ نفسانی خواہشات کے پیچھے لگے ہوئے ہیں وہ چاہتے ہیں کہ تم راہ راست سے ہٹ کر بہت دور جا پڑو۔