تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 4. An-Nisaa · Ayah 27

  1. وَ اللّٰهُ یُرِیْدُ اَنْ یَّتُوْبَ عَلَیْكُمْ١۫ وَ یُرِیْدُ الَّذِیْنَ یَتَّبِعُوْنَ الشَّهَوٰتِ اَنْ تَمِیْلُوْا مَیْلًا عَظِیْمًا﴿27﴾

    1. وَاللّٰهُاور اللہ
    2. يُرِيْدُچاہتا ہے
    3. اَنْکہ
    4. يَّتُوْبَتوجہ کرے
    5. عَلَيْكُمْتم پر
    6. وَيُرِيْدُاور چاہتے ہیں
    7. الَّذِيْنَ يَتَّبِعُوْنَجو لوگ پیروی کرتے ہیں
    8. الشَّهَوٰتِخواہشات
    9. اَنْکہ
    10. تَمِيْلُوْاپھر جاؤ
    11. مَيْلًاپھرجانا
    12. عَظِيْمًابہت زیادہ
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور خدا تو چاہتا ہے کہ تم پر مہربانی کرے اور جو لوگ اپنی خواہشوں کے پیچھے چلتے ہیں وہ چاہتے ہیں کہ تم سیدھے راستے سے بھٹک کر دور جا پڑو