IntroSurah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 37

  1. اِ۟لَّذِیْنَ یَبْخَلُوْنَ وَ یَاْمُرُوْنَ النَّاسَ بِالْبُخْلِ وَ یَكْتُمُوْنَ مَاۤ اٰتٰىهُمُ اللّٰهُ مِنْ فَضْلِهٖ١ؕ وَ اَعْتَدْنَا لِلْكٰفِرِیْنَ عَذَابًا مُّهِیْنًاۚ﴿37﴾

    1. الَّذِيْنَجو لوگ
    2. يَبْخَلُوْنَبخل کرتے ہیں
    3. وَيَاْمُرُوْنَاور حکم کرتے (سکھاتے) ہیں
    4. النَّاسَلوگ (جمع)
    5. بِالْبُخْلِبخل
    6. وَيَكْتُمُوْنَاور چھپاتے ہیں
    7. مَآجو
    8. اٰتٰىھُمُانہیں دیا
    9. اللّٰهُاللہ
    10. مِنْسے
    11. فَضْلِهٖاپنا فضل
    12. وَاَعْتَدْنَااور ہم نے تیار کر رکھا ہے
    13. لِلْكٰفِرِيْنَکافروں کے لیے
    14. عَذَابًاعذاب
    15. مُّهِيْنًاذلت والا
Translation · Aasan Quran
ایسے لوگ جو خود بھی کنجوسی کرتے ہیں اور دوسروں کو بھی کنجوسی کی تلقین کرتے ہیں، اور اللہ نے ان کو اپنے فضل سے جو کچھ دے رکھا ہے اسے چھپاتے ہیں، اور ہم نے ایسے ناشکروں کے لیے زلیل کردینے والا عذاب تیار رکھا ہے۔
The commentary on this passage starts at ayah 4:36.Read it