IntroSurah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 58

  1. اِنَّ اللّٰهَ یَاْمُرُكُمْ اَنْ تُؤَدُّوا الْاَمٰنٰتِ اِلٰۤى اَهْلِهَا١ۙ وَ اِذَا حَكَمْتُمْ بَیْنَ النَّاسِ اَنْ تَحْكُمُوْا بِالْعَدْلِ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ نِعِمَّا یَعِظُكُمْ بِهٖ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ كَانَ سَمِیْعًۢا بَصِیْرًا﴿58﴾

    1. اِنَّبیشک
    2. اللّٰهَاللہ
    3. يَاْمُرُكُمْتمہیں حکم دیتا ہے
    4. اَنْکہ
    5. تُؤَدُّواپہنچا دو
    6. الْاَمٰنٰتِامانتیں
    7. اِلٰٓىطرف (کو)
    8. اَھْلِھَاامانت والے
    9. وَاِذَااور جب
    10. حَكَمْتُمْتم فیصلہ کرنے لگو
    11. بَيْنَدرمیان
    12. النَّاسِلوگ
    13. اَنْتو
    14. تَحْكُمُوْاتم فیصلہ کرو
    15. بِالْعَدْلِانصاف سے
    16. اِنَّبیشک
    17. اللّٰهَاللہ
    18. نِعِمَّااچھی
    19. يَعِظُكُمْنصیحت کرتا ہے
    20. بِهٖاس سے
    21. اِنَّ اللّٰهَبیشک اللہ
    22. كَانَہے
    23. سَمِيْعًۢاسننے والا
    24. بَصِيْرًادیکھنے والا
Translation · Aasan Quran
(مسلمانو) یقینا اللہ تمہیں حکم دیتا ہے کہ تم امانتیں ان کے حق داروں تک پہنچاؤ، اور جب لوگوں کے درمیان فیصلہ کرو تو انصاف کے ساتھ فیصلہ کرو۔ یقین جانو اللہ تم کو جس بات کی نصیحت کرتا ہے وہ بہت اچھی ہوتی ہے۔ بیشک اللہ ہر بات کو سنتا اور ہر چیز کو دیکھتا ہے۔
The commentary on this passage starts at ayah 4:57.Read it