آسان قرآن
Aasan Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 64
وَ مَاۤ اَرْسَلْنَا مِنْ رَّسُوْلٍ اِلَّا لِیُطَاعَ بِاِذْنِ اللّٰهِ١ؕ وَ لَوْ اَنَّهُمْ اِذْ ظَّلَمُوْۤا اَنْفُسَهُمْ جَآءُوْكَ فَاسْتَغْفَرُوا اللّٰهَ وَ اسْتَغْفَرَ لَهُمُ الرَّسُوْلُ لَوَجَدُوا اللّٰهَ تَوَّابًا رَّحِیْمًا﴿64﴾
- وَمَآاور نہیں
- اَرْسَلْنَاہم نے بھیجا
- مِنْ رَّسُوْلٍکوئی رسول
- اِلَّامگر
- لِيُطَاعَتاکہ اطاعت کی جائے
- بِاِذْنِ اللّٰهِاللہ کے حکم سے
- وَلَوْاور اگر
- اَنَّھُمْیہ لوگ
- اِذْ ظَّلَمُوْٓاجب انہوں نے ظلم کیا
- اَنْفُسَھُمْاپنی جانوں پر
- جَآءُوْكَوہ آتے آپ کے پاس
- فَاسْتَغْفَرُواپھر بخشش چاہتے وہ
- اللّٰهَاللہ
- وَاسْتَغْفَرَاور مغفرت چاہتا
- لَھُمُان کے لیے
- الرَّسُوْلُرسول
- لَوَجَدُواتو وہ ضرور پاتے
- اللّٰهَاللہ
- تَوَّابًاتوبہ قبول کرنیوالا
- رَّحِيْمًامہربان
Translation · Aasan Quran
اور ہم نے کوئی رسول اس کے سوا کسی اور مقصد کے لیے نہیں بھیجا کہ اللہ کے حکم سے اس کی اطاعت کی جائے۔ اور جب ان لوگوں نے اپنی جانوں پر ظلم کیا تھا، اگر یہ اس وقت تمہارے پاس آکر اللہ سے مغفرت مانگتے اور رسول بھی ان کے لیے مغفرت کی دعا کرتے تو یہ اللہ کو بہت معاف کرنے والا، بڑا مہربان پاتے۔