آسان قرآن
Aasan Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 67
وَّ اِذًا لَّاٰتَیْنٰهُمْ مِّنْ لَّدُنَّاۤ اَجْرًا عَظِیْمًاۙ﴿67﴾
- وَّاِذًااور اس صورت میں
- لَّاٰتَيْنٰھُمْہم انہیں دیتے
- مِّنْ لَّدُنَّآاپنے پاس سے
- اَجْرًااجر
- عَظِيْمًابڑا عظیم
Translation · Aasan Quran
اور اس صورت میں ہم انہیں خود اپنے پاس سے یقینا اجر عظیم عطا کرتے۔