آسان قرآن
Aasan Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 76
اَلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا یُقَاتِلُوْنَ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ١ۚ وَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا یُقَاتِلُوْنَ فِیْ سَبِیْلِ الطَّاغُوْتِ فَقَاتِلُوْۤا اَوْلِیَآءَ الشَّیْطٰنِ١ۚ اِنَّ كَیْدَ الشَّیْطٰنِ كَانَ ضَعِیْفًا۠ع﴿76﴾
- اَلَّذِيْنَ اٰمَنُوْاجو لوگ ایمان لائے (ایمان والے)
- يُقَاتِلُوْنَوہ لڑتے ہیں
- فِيْمیں
- سَبِيْلِ اللّٰهِاللہ کا راستہ
- وَالَّذِيْنَ كَفَرُوْاوہ لوگ جنہوں نے کفر کیا (کافر)
- يُقَاتِلُوْنَوہ لڑتے ہیں
- فِيْمیں
- سَبِيْلِراستہ
- الطَّاغُوْتِطاغوت (سرکش)
- فَقَاتِلُوْٓاسو تم لڑو
- اَوْلِيَآءَدوست (ساتھی)
- الشَّيْطٰنِشیطان
- اِنَّبیشک
- كَيْدَفریب
- الشَّيْطٰنِشیطان
- كَانَہے
- ضَعِيْفًاکمزور (بودا)
Translation · Aasan Quran
جو لوگ ایمان لائے ہوئے ہیں وہ اللہ کے راستے میں لڑتے ہیں، اور جن لوگوں نے کفر اپنا لیا ہے وہ طاغوت کے راستے میں لڑتے ہیں۔ لہذا (اے مسلمانو) تم شیطان کے دوستوں سے لڑو۔ (یاد رکھو کہ) شیطان کی چالیں درحقیقت کمزور ہیں۔