IntroSurah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 99

  1. فَاُولٰٓئِكَ عَسَى اللّٰهُ اَنْ یَّعْفُوَ عَنْهُمْ١ؕ وَ كَانَ اللّٰهُ عَفُوًّا غَفُوْرًا﴿99﴾

    1. فَاُولٰٓئِكَسو ایسے لوگ ہیں
    2. عَسَىامید ہے
    3. اللّٰهُاللہ
    4. اَنْ يَّعْفُوَکہ معاف فرمائے
    5. عَنْھُمْان سے (ان کو)
    6. وَكَانَاور ہے
    7. اللّٰهُاللہ
    8. عَفُوًّامعاف کرنیوالا
    9. غَفُوْرًابخشنے والا
Translation · Aasan Quran
چنانچہ پوری امید ہے کہ اللہ ان کو معاف فرمادے۔ اللہ بڑا معاف کرنے والا بہت بخشنے والا ہے۔
The commentary on this passage starts at ayah 4:97.Read it