IntroSurah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 49. Al-Hujuraat · Ayah 18

  1. اِنَّ اللّٰهَ یَعْلَمُ غَیْبَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ وَ اللّٰهُ بَصِیْرٌۢ بِمَا تَعْمَلُوْنَ۠ع﴿18﴾

    1. اِنَّ اللّٰهَبیشک اللہ
    2. يَعْلَمُوہ جانتا ہے
    3. غَيْبَپوشیدہ باتیں
    4. السَّمٰوٰتِآسمانوں کی
    5. وَالْاَرْضِ ۭاور زمین
    6. وَاللّٰهُاور اللہ
    7. بَصِيْرٌۢدیکھنے والا
    8. بِمَا تَعْمَلُوْنَوہ جو تم کرتے ہو
Translation · Aasan Quran
واقعہ یہ ہے کہ اللہ آسمانوں اور زمین کی ہر پوشیدہ بات کو خوب جانتا ہے، اور جو کچھ تم کرتے ہو اللہ اسے اچھی طرح دیکھ رہا ہے۔
The commentary on this passage starts at ayah 49:14.Read it