تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 49. Al-Hujuraat · Ayah 18
اِنَّ اللّٰهَ یَعْلَمُ غَیْبَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ وَ اللّٰهُ بَصِیْرٌۢ بِمَا تَعْمَلُوْنَ۠ع﴿18﴾
- اِنَّ اللّٰهَبیشک اللہ
- يَعْلَمُوہ جانتا ہے
- غَيْبَپوشیدہ باتیں
- السَّمٰوٰتِآسمانوں کی
- وَالْاَرْضِ ۭاور زمین
- وَاللّٰهُاور اللہ
- بَصِيْرٌۢدیکھنے والا
- بِمَا تَعْمَلُوْنَوہ جو تم کرتے ہو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
بےشک خدا آسمانوں اور زمین کی پوشیدہ باتوں کو جانتا ہے اور جو کچھ تم کرتے ہو اسے دیکھتا ہے