IntroSurah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 52. At-Tur · Ayah 28

  1. اِنَّا كُنَّا مِنْ قَبْلُ نَدْعُوْهُ١ؕ اِنَّهٗ هُوَ الْبَرُّ الرَّحِیْمُ۠ع﴿28﴾

    1. اِنَّابیشک ہم
    2. كُنَّاتھے ہم
    3. مِنْ قَبْلُاس سے پہلے
    4. نَدْعُوْهُ ۭاس سے دعا کرتے۔ اسی کو پکارا کرتے
    5. اِنَّهٗبیشک وہ
    6. هُوَ الْبَرُّوہی محسن ہے
    7. الرَّحِيْمُرحم فرمانے والا ہے
Translation · Aasan Quran
ہم اس سے پہلے اس سے دعائیں مانگا کرتے تھے۔ حقیقت یہ ہے کہ وہی ہے جو بڑا محسن، بہت مہربان ہے۔
The commentary on this passage starts at ayah 52:23.Read it