تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 52. At-Tur · Ayah 28
اِنَّا كُنَّا مِنْ قَبْلُ نَدْعُوْهُ١ؕ اِنَّهٗ هُوَ الْبَرُّ الرَّحِیْمُ۠ع﴿28﴾
- اِنَّابیشک ہم
- كُنَّاتھے ہم
- مِنْ قَبْلُاس سے پہلے
- نَدْعُوْهُ ۭاس سے دعا کرتے۔ اسی کو پکارا کرتے
- اِنَّهٗبیشک وہ
- هُوَ الْبَرُّوہی محسن ہے
- الرَّحِيْمُرحم فرمانے والا ہے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اس سے پہلے ہم اس سے دعائیں کیا کرتے تھے۔ بےشک وہ احسان کرنے والا مہربان ہے