احسن البیان
Ahsan-ul-Bayan · 2. Al-Baqara · Ayah 119
اِنَّاۤ اَرْسَلْنٰكَ بِالْحَقِّ بَشِیْرًا وَّ نَذِیْرًا١ۙ وَّ لَا تُسْئَلُ عَنْ اَصْحٰبِ الْجَحِیْمِ﴿119﴾
- اِنَّابیشک ہم
- اَرْسَلْنَاکَآپ کو بھیجا
- بِالْحَقِّحق کے ساتھ
- بَشِيرًا ۔ وَنَذِيرًاخوشخبری دینے والا۔ ڈرانے والا
- وَلَا تُسْئَلُاور نہ آپ سے پوچھا جائے گا
- عَنْسے
- اَصْحَابِوالے
- الْجَحِيمِدوزخ
Translation · Ahsan-ul-Bayan
ہم نے آپ کو حق کے ساتھ خوشخبری دینے والا اور ڈرانے والا بنا کر بھیجا ہے اور جہنمیوں کے بارے میں آپ سے پرسش نہیں ہوگی۔