احسن البیان

Ahsan-ul-Bayan · 2. Al-Baqara · Ayah 118

  1. وَ قَالَ الَّذِیْنَ لَا یَعْلَمُوْنَ لَوْ لَا یُكَلِّمُنَا اللّٰهُ اَوْ تَاْتِیْنَاۤ اٰیَةٌ١ؕ كَذٰلِكَ قَالَ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ مِّثْلَ قَوْلِهِمْ١ؕ تَشَابَهَتْ قُلُوْبُهُمْ١ؕ قَدْ بَیَّنَّا الْاٰیٰتِ لِقَوْمٍ یُّوْقِنُوْنَ﴿118﴾

    1. وَقَالَاور کہا
    2. الَّذِينَجو
    3. لَا يَعْلَمُوْنَنہیں جانتے
    4. لَوْلَاکیوں نہیں
    5. يُکَلِّمُنَاکلام کرتا ہم سے
    6. اللّٰہُاللہ
    7. اَوْ تَأْتِينَایا نہیں آتی ہمارے پاس
    8. اٰيَةٌکوئی نشانی
    9. کَذٰلِکَاسی طرح
    10. قَالَکہا
    11. الَّذِينَجو
    12. مِنْ قَبْلِهِمْان سے پہلے
    13. مِثْلَجیسی
    14. قَوْلِهِمْبات ان کی
    15. تَشَابَهَتْایک جیسے ہوگئے
    16. قُلُوْبُهُمْان کے دل
    17. قَدْ بَيَّنَّاہم نے واضح کردیں
    18. الْآيَاتِنشانیاں
    19. لِقَوْمٍقوم کے لئے
    20. يُوْقِنُوْنَیقین رکھنے والے
Translation · Ahsan-ul-Bayan
اسی طرح بےعلم لوگوں نے بھی کہا کہ خود اللہ تعالیٰ ہم سے باتیں کیوں نہیں کرتا، یا ہمارے پاس کوئی نشانی کیوں نہیں آتی (1) اسی طرح ایسی ہی بات ان کے اگلوں نے بھی کہی تھی، ان کے اور ان کے دل یکساں ہوگئے۔ ہم نے تو یقین والوں کے لئے نشانیاں بیان کردیں۔
Tafseer · Ahsan-ul-Bayan

118۔ 1 اس سے مراد مشرکین عرب ہیں جنہوں نے یہودیوں کی طرح مطالبہ کیا کہ اللہ تعالیٰ ہم سے براہ راست گفتگو کیوں نہیں کرتا، یا کوئی بڑی نشانی نہیں دکھا دیتا ؟ جسے دیکھ کر ہم مسلمان ہوجائیں جس طرح کہ (وَقَالُوْا لَنْ نُّؤْمِنَ لَكَ حَتّٰى تَفْجُرَ لَنَا مِنَ الْاَرْضِ يَنْۢبُوْعًا 90 ۝ ۙ اَوْ تَكُوْنَ لَكَ جَنَّةٌ مِّنْ نَّخِيْلٍ وَّعِنَبٍ فَتُفَجِّرَ الْاَنْهٰرَ خِلٰلَهَا تَفْجِيْرًا 91 ۝ ۙ اَوْ تُسْقِطَ السَّمَاۗءَ كَمَا زَعَمْتَ عَلَيْنَا كِسَفًا اَوْ تَاْتِيَ باللّٰهِ وَالْمَلٰۗىِٕكَةِ قَبِيْلًا 92 ۝ ۙ اَوْ يَكُوْنَ لَكَ بَيْتٌ مِّنْ زُخْرُفٍ اَوْ تَرْقٰى فِي السَّمَاۗءِ ۭ وَلَنْ نُّؤْمِنَ لِرُقِيِّكَ حَتّٰى تُنَزِّلَ عَلَيْنَا كِتٰبًا نَّقْرَؤُهٗ ۭ قُلْ سُبْحَانَ رَبِّيْ هَلْ كُنْتُ اِلَّا بَشَرًا رَّسُوْلًا 93؀ۧ) ، 93 17:90، میں اور دیگر مقامات پر بھی بیان کیا گیا ہے۔