احسن البیان

Ahsan-ul-Bayan · 2. Al-Baqara · Ayah 181

  1. فَمَنْۢ بَدَّلَهٗ بَعْدَ مَا سَمِعَهٗ فَاِنَّمَاۤ اِثْمُهٗ عَلَى الَّذِیْنَ یُبَدِّلُوْنَهٗ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ سَمِیْعٌ عَلِیْمٌؕ﴿181﴾

    1. فَمَنْپھر جو
    2. بَدَّلَهٗبدل دے اسے
    3. بَعْدَبعد
    4. مَاجو
    5. سَمِعَهٗاس کو سنا
    6. فَاِنَّمَآتو صرف
    7. اِثْمُهٗاس کا گناہ
    8. عَلَيپر
    9. الَّذِيْنَجو لوگ
    10. يُبَدِّلُوْنَهٗاسے بدلا
    11. اِنَّبیشک
    12. اللّٰهَاللہ
    13. سَمِيْعٌسننے والا
    14. عَلِيْمٌجاننے والا
Translation · Ahsan-ul-Bayan
اب جو شخص اسے سننے کے بعد بدل دے اس کا گناہ بدلنے والے پر ہی ہوگا، واقع ہی اللہ تعالیٰ سننے والا اور جاننے والا ہے۔
The commentary on this passage starts at ayah 2:180.Read it