تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 2. Al-Baqara · Ayah 181
فَمَنْۢ بَدَّلَهٗ بَعْدَ مَا سَمِعَهٗ فَاِنَّمَاۤ اِثْمُهٗ عَلَى الَّذِیْنَ یُبَدِّلُوْنَهٗ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ سَمِیْعٌ عَلِیْمٌؕ﴿181﴾
- فَمَنْپھر جو
- بَدَّلَهٗبدل دے اسے
- بَعْدَبعد
- مَاجو
- سَمِعَهٗاس کو سنا
- فَاِنَّمَآتو صرف
- اِثْمُهٗاس کا گناہ
- عَلَيپر
- الَّذِيْنَجو لوگ
- يُبَدِّلُوْنَهٗاسے بدلا
- اِنَّبیشک
- اللّٰهَاللہ
- سَمِيْعٌسننے والا
- عَلِيْمٌجاننے والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جو شخص وصیت کو سننے کے بعد بدل ڈالے تو اس (کے بدلنے) کا گناہ انہیں لوگوں پر ہے جو اس کو بدلیں۔ اور بےشک خدا سنتا جانتا ہے