احسن البیان

Ahsan-ul-Bayan · 2. Al-Baqara · Ayah 21

  1. یٰۤاَیُّهَا النَّاسُ اعْبُدُوْا رَبَّكُمُ الَّذِیْ خَلَقَكُمْ وَ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُوْنَۙ﴿21﴾

    1. يَا اَيُّهَا النَّاسُاے لوگو
    2. اعْبُدُوْاعبادت کرو
    3. رَبَّكُمُتم اپنے رب کی
    4. الَّذِیْجس نے
    5. خَلَقَكُمْتمہیں پیدا کیا
    6. وَالَّذِیْنَاور وہ لوگ جو
    7. مِنْسے
    8. قَبْلِكُمْتم سے پہلے
    9. لَعَلَّكُمْتا کہ تم
    10. تَتَّقُوْنَتم پرہیزگار ہوجاؤ
Translation · Ahsan-ul-Bayan
اے لوگوں اپنے اس رب کی عبادت کرو جس نے تمہیں اور تم سے پہلے لوگوں کو پیدا کیا، یہی تمہارا بچاؤ ہے۔
The commentary on this passage starts at ayah 2:20.Read it