احسن البیان

Ahsan-ul-Bayan · 2. Al-Baqara · Ayah 257

  1. اَللّٰهُ وَلِیُّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا١ۙ یُخْرِجُهُمْ مِّنَ الظُّلُمٰتِ اِلَى النُّوْرِ١ؕ۬ وَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْۤا اَوْلِیٰٓئُهُمُ الطَّاغُوْتُ١ۙ یُخْرِجُوْنَهُمْ مِّنَ النُّوْرِ اِلَى الظُّلُمٰتِ١ؕ اُولٰٓئِكَ اَصْحٰبُ النَّارِ١ۚ هُمْ فِیْهَا خٰلِدُوْنَ۠ع﴿257﴾

    1. اَللّٰهُاللہ
    2. وَلِيُّمددگار
    3. الَّذِيْنَ اٰمَنُوْاجو لوگ ایمان لائے
    4. يُخْرِجُهُمْوہ انہیں نکالتا ہے
    5. مِّنَسے
    6. الظُّلُمٰتِاندھیروں (جمع)
    7. اِلَىطرف
    8. النُّوْرِروشنی
    9. وَاور
    10. الَّذِيْنَجو لوگ
    11. كَفَرُوْٓاکافر ہوئے
    12. اَوْلِيٰٓئُھُمُان کے ساتھی
    13. الطَّاغُوْتُگمراہ کرنے والے
    14. يُخْرِجُوْنَھُمْوہ انہیں نکالتے ہیں
    15. مِّنَسے
    16. النُّوْرِروشنی
    17. اِلَىطرف
    18. الظُّلُمٰتِاندھیرے (جمع)
    19. اُولٰٓئِكَیہی لوگ
    20. اَصْحٰبُ النَّارِدوزخی
    21. ھُمْوہ
    22. فِيْهَااس میں
    23. خٰلِدُوْنَہمیشہ رہیں گے
Translation · Ahsan-ul-Bayan
ایمان لانے والوں کا کارساز اللہ تعالیٰ خود ہے، وہ انہیں اندھیروں سے روشنی کی طرف نکال لے جاتا ہے اور کافروں کے اولیا شیاطین ہیں۔ وہ انہیں روشنی سے نکال کر اندھیروں کی طرف لے جاتے ہیں یہ لوگ جہنمی ہیں جو ہمیشہ اسی میں رہیں گے۔
The commentary on this passage starts at ayah 2:256.Read it