احسن البیان
Ahsan-ul-Bayan · 2. Al-Baqara · Ayah 258
اَلَمْ تَرَ اِلَى الَّذِیْ حَآجَّ اِبْرٰهٖمَ فِیْ رَبِّهٖۤ اَنْ اٰتٰىهُ اللّٰهُ الْمُلْكَ١ۘ اِذْ قَالَ اِبْرٰهٖمُ رَبِّیَ الَّذِیْ یُحْیٖ وَ یُمِیْتُ١ۙ قَالَ اَنَا اُحْیٖ وَ اُمِیْتُ١ؕ قَالَ اِبْرٰهٖمُ فَاِنَّ اللّٰهَ یَاْتِیْ بِالشَّمْسِ مِنَ الْمَشْرِقِ فَاْتِ بِهَا مِنَ الْمَغْرِبِ فَبُهِتَ الَّذِیْ كَفَرَ١ؕ وَ اللّٰهُ لَا یَهْدِی الْقَوْمَ الظّٰلِمِیْنَۚ﴿258﴾
- اَلَمْ تَرَکیا نہیں دیکھا آپ نے
- اِلَىطرف
- الَّذِيْوہ شخص جو
- حَآجَّجھگڑا کیا
- اِبْرٰھٖمَابراہیم
- فِيْبارہ (میں)
- رَبِّهٖٓاس کا رب
- اَنْکہ
- اٰتٰىهُاسے دی
- اللّٰهُاللہ
- الْمُلْكَبادشاہت
- اِذْجب
- قَالَکہا
- اِبْرٰھٖمُابراہیم
- رَبِّيَمیرا رب
- الَّذِيْجو کہ
- يُحْيٖزندہ کرتا ہے
- وَيُمِيْتُاور مارتا ہے
- قَالَاس نے کہا
- اَنَامیں
- اُحْيٖزندہ کرتا ہوں
- وَاُمِيْتُاور میں مارتا ہوں
- قَالَکہا
- اِبْرٰھٖمُابراہیم
- فَاِنَّبیشک
- اللّٰهَاللہ
- يَاْتِيْلاتا ہے
- بِالشَّمْسِسورج کو
- مِنَسے
- الْمَشْرِقِمشرق
- فَاْتِ بِهَاپس تو اسے لے آ
- مِنَسے
- الْمَغْرِبِمغرب
- فَبُهِتَتو وہ حیران رہ گیا
- الَّذِيْ كَفَرَجس نے کفر کیا (کافر)
- وَاللّٰهُاور اللہ
- لَا يَهْدِينہیں ہدایت دیتا
- الْقَوْمَ الظّٰلِمِيْنَناانصاف لوگ
Translation · Ahsan-ul-Bayan
کیا تو نے اسے نہیں دیکھا جو سلطنت پا کر ابراہیم ؑ سے اس کے رب کے بارے میں جھگڑ رہا تھا، جب ابراہیم ؑ نے کہا میرا رب تو وہ ہے جو جلاتا اور مارتا ہے، وہ کہنے لگا میں بھی جلاتا اور مارتا ہوں ابراہیم ؑ نے کہا کہ اللہ تعالیٰ سورج کو مشرق کی طرف سے لے آتا ہے اور تو اسے مغرب کی جانب سے لے آ اب تو وہ کافر بھونچکا رہ گیا، اور اللہ تعالیٰ ظالموں کو ہدایت نہیں دیتا۔