احسن البیان

Ahsan-ul-Bayan · 2. Al-Baqara · Ayah 50

  1. وَ اِذْ فَرَقْنَا بِكُمُ الْبَحْرَ فَاَنْجَیْنٰكُمْ وَ اَغْرَقْنَاۤ اٰلَ فِرْعَوْنَ وَ اَنْتُمْ تَنْظُرُوْنَ﴿50﴾

    1. وَاِذْاور جب
    2. فَرَقْنَاہم نے پھاڑ دیا
    3. بِكُمُتمہارے لیے
    4. الْبَحْرَدریا
    5. فَاَنْجَيْنَاكُمْپھر تمہیں بچا لیا
    6. وَاَغْرَقْنَااور ہم نے ڈبو دیا
    7. آلَ فِرْعَوْنَآل فرعون
    8. وَاَنْتُمْ تَنْظُرُوْنَاور تم دیکھ رہے تھے
Translation · Ahsan-ul-Bayan
اور جب ہم نے تمہارے لئے (1) دریا چیر (پھاڑ) دیا اور تمہیں اس سے پار کردیا اور فرعونیوں کو تمہاری نظروں کے سامنے اس میں ڈبو دیا۔
Tafseer · Ahsan-ul-Bayan

50۔ 1 سمندر کا یہ پھاڑنا اور اس میں سے راستہ بنادینا ایک معجزہ تھا جس کی تفصیل سورة شعراء میں بیان کی گئی ہے۔ یہ سمندر کا مدوجزر نہیں تھا جیسا کہ سر سید احمد خان اور دیگر منکرین معجزات کا خیال ہے۔