تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 2. Al-Baqara · Ayah 50
وَ اِذْ فَرَقْنَا بِكُمُ الْبَحْرَ فَاَنْجَیْنٰكُمْ وَ اَغْرَقْنَاۤ اٰلَ فِرْعَوْنَ وَ اَنْتُمْ تَنْظُرُوْنَ﴿50﴾
- وَاِذْاور جب
- فَرَقْنَاہم نے پھاڑ دیا
- بِكُمُتمہارے لیے
- الْبَحْرَدریا
- فَاَنْجَيْنَاكُمْپھر تمہیں بچا لیا
- وَاَغْرَقْنَااور ہم نے ڈبو دیا
- آلَ فِرْعَوْنَآل فرعون
- وَاَنْتُمْ تَنْظُرُوْنَاور تم دیکھ رہے تھے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جب ہم نے تمہارے لیے دریا کو پھاڑ دیا تم کو نجات دی اور فرعون کی قوم کو غرق کر دیا اور تم دیکھ ہی تو رہے تھے